منیلا 15 ستمبر ( ایجنسیز) شما لی فلپا ئین میں کلمیگی طو فا ن سے 3 افر اد ہلا ک اور 8 ہز ار افر ا د بے گھر ہو گئے ہیں ‘ نیشنل ڈ یز ا سٹر ر یلیف ایجنسی نے یہ با ت بتا ئی ۔ ایک در جن سے ز یا دہ کشتیو ں کے سفر اور 50
گھر یلو ا ڑ ا نو ں کو طو فا ن کی و جہ سے معطل کر دیا ہے جبکہ شما لی علا قو ں میں بجلی منقطہ کر دی گئی ہے۔ کلمیگی نا می طو فا ن کی و جہ سے 120 کیلو میٹر کی رفتا ر سے ہو ا ئیں چل رہی ہیں ‘ محکمہ مو سمیا ت نے کہا ۔ منیلا اور شما لی علا قو ں میں تعلیمی ا دا ر ے بند کر د ئیے گئے ہیں۔